48 گھنٹے میں معاہدہ یا قیامت خیز تباہی کا سامنا کرو، ٹرمپ کی ایران کو تازہ دھمکی ٹرمپ نے اس سے قبل کہا تھا کہ ایرانی حکام کے ساتھ "انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز بات چیت" جاری ہے اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 01:12am
خلیج میں اسرائیل سے منسلک جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے، ایرانی گارڈز کا دعویٰ ایران کے انقلابی گارڈز نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ انہوں نے خلیج میں اسرائیل سے منسلک ایک جہاز کو ڈرون حملے میں نشانہ... شائع 04 اپريل 2026 08:33pm
بھارت کی سات سال بعد ایرانی تیل کی خریداری، ادائیگیوں میں کوئی رکاوٹ نہیں مشرقِ وسطیٰ میں سپلائی کے تعطل کے دوران، بھارتی ریفائنریز نے ایران سمیت دیگر ذرائع سے خام تیل کی اپنی ضروریات کو محفوظ کر لیا ہے شائع 04 اپريل 2026 04:47pm
ایران جنگ کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر ٹرمپ کا کابینہ میں بڑی تبدیلیوں پر غور کابینہ میں کسی بھی ممکنہ ردوبدل کا مقصد وائٹ ہاؤس کیلئے نئی شروعات ہوسکتا ہے شائع 04 اپريل 2026 03:53pm
ایران کے بوشہر ایٹمی پلانٹ کے قریب حملہ، ایک شخص مارا گیا، آئی اے ای اے تابکاری کے اخراج میں کسی قسم کے اضافے کی اطلاع نہیں ملی شائع 04 اپريل 2026 03:40pm
لڑاکا طیارے گرنے سے ٹرمپ کے لئے نئے خطرات، تہران لاپتہ امریکی پائلٹ کی تلاش میں مصروف عملے کو آنے والی چوٹوں کی نوعیت یا شدت کے بارے میں فی الحال واضح طور پر معلوم نہیں ہوسکا شائع 04 اپريل 2026 03:17pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا