ٹرمپ کا ایران کے مزید انفرااسٹرکچر پر حملے کا اعلان، آبنائے ہرمز کھولنے کی عالمی کوششیں جاری امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے کےآغاز کے تقریباً 5 ہفتے بعد ٹرمپ پر جنگ کا فوری حل نکالنے کا دباؤ بڑھ گیا ہے شائع 03 اپريل 2026 10:07pm
ایران میں امریکی لڑاکا طیارہ مارگرایا گیا،عملے کی تلاش جاری، امریکی اہلکار طیارے کے عملے میں سے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں الرٹ رہیں، ایرانی حکام کی شہریوں کو ہدایت اپ ڈیٹ 04 اپريل 2026 11:42am
مشرق وسطیٰ کے تنازع کے بڑھنے کے خدشات، اسٹاک مارکیٹس ملے جلے ردعمل کے ساتھ بند دبئی کا مرکزی شیئر انڈیکس 0.5 فیصد گر گیا شائع 03 اپريل 2026 07:58pm
برطانیہ کا کویت میں ’ریپڈ سنٹری‘ ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہ برطانوی وزیراعظم کا کویتی آئل ریفائنری پر رات گئے ڈرون حملے کی مذمت سے خطاب کا آغاز شائع 03 اپريل 2026 06:42pm
یورپ مشرقِ وسطیٰ کے بڑھتے بحران پر ولادیمیر پیوٹن کی بھرپور توجہ ہے، کریملن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اس تنازع کو جلد ختم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے شائع 03 اپريل 2026 04:23pm
مشرق وسطیٰ کویت کی ریفائنری پر ڈرون حملے سے آگ بھڑک اٹھی کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی شائع 03 اپريل 2026 03:09pm
مشرق وسطیٰ ایران کے سابق وزیر خارجہ کا امریکا سے معاہدہ کر کے جنگ ختم کرنے پر زور ایران کو اس تنازع میں برتری حاصل ہے، جواد ظریف شائع 03 اپريل 2026 03:01pm
امریکا ٹرمپ کی ایران کے انفرااسٹرکچر پر مزید حملوں کی دھمکی ایران میں جو کچھ باقی ہے اسے تباہ کرنا ابھی شروع ہی نہیں کیا، امریکی صدر شائع 03 اپريل 2026 01:25pm
بنگلہ دیش نے توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے نئے اقدامات متعارف کرادیے نئے اقدامات میں دفتری اوقات کار میں کمی اور سرکاری اخراجات میں کٹوتی شامل شائع 03 اپريل 2026 11:38am
امریکا ٹرمپ نے پام بونڈی کو امریکی اٹارنی جنرل کے عہدے سے برطرف کر دیا یہ فیصلہ ان کی کارکردگی پر بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد کیا گیا شائع 03 اپريل 2026 09:26am
امریکا پیٹ ہیگستھ نے امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف کو برطرف کر دیا پینٹاگون نے ایک بیان میں تصدیق کی کہ رینڈی جارج فوری طور پر اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں شائع 03 اپريل 2026 09:10am
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے عالمی کوششیں تیز، ٹرمپ اور ایران کی ایک دوسرے کو دھمکیاں دھمکیوں کے بعد تیل کی قیمتیں بڑھ کر تقریباً 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں شائع 03 اپريل 2026 08:53am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا