ابتدائی منفی ردعمل کے باوجود ایران کا امریکی تجویز پر غور جاری ہے، سینئر ایرانی اہلکار یہ پیش رفت ایران کی جانب سے اپنے ابتدائی ردعمل میں امریکی تجویز کو مسترد کرنے کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی ہے اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 03:09pm
اقوام متحدہ کی حقوق کونسل جمعے کو ایران میں اسکول پر حملے پر ہنگامی بحث کرے گی کم از کم 165 افراد، جن میں اکثریت بچے ہیں، 28 فروری کو ایران کے اسکول پر حملے میں جاں بحق ہوئے شائع 25 مارچ 2026 06:46pm
یورپ ایران کی جانب سے 15 نکاتی امریکی منصوبے پر کوئی اطلاع نہیں ملی، کریملن ہمارے ایرانی دوستوں نے ہمیں اس حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کیں، دمتری پیسکوف شائع 25 مارچ 2026 03:24pm
ایشیا جاپانی وزیراعظم کی آئی ای اے سے مزید اضافی تیل جاری کرنے کی درخواست جاپان اپنی تیل کی ضروریات کا تقریباً 95 فیصد مشرق وسطیٰ سے درآمد کرتا ہے شائع 25 مارچ 2026 03:20pm
مشرق وسطیٰ ڈرون حملے کے بعد کویت ایئرپورٹ کے فیول ٹینک میں آگ بھڑک اٹھی حملے کے بعد فائر فائٹرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں، سول ایوی ایشن شائع 25 مارچ 2026 01:44pm
مشرق وسطیٰ امن مذاکرات کی خبروں کے درمیان اسرائیل کے ایران پر حملے تہران میں بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بناتے ہوئے حملوں کی ایک لہر چلائی گئی، اسرائیلی فوج شائع 25 مارچ 2026 11:53am
امریکا ایران جنگ، مشرق وسطیٰ میں مزید ہزاروں امریکی فوجیوں کی آمد متوقع رائٹرز اس سے قبل 18 مارچ کو رپورٹ کر چکا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ہزاروں اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی پر غور کر رہی ہے اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 02:51pm
آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کی اہمیت، امریکی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کا تبادلہ خیال بھارت کشیدگی میں فوری کمی اور بحالی امن کی حمایت کرتا ہے شائع 25 مارچ 2026 01:20am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا