کیوبا کے وزیرِ خارجہ نے امریکہ پر ’انسانی تباہی پیدا کرنے‘ کا الزام عائد کر دیا امریکہ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد کیوبا کو وینزویلا سے ملنے والی اہم تیل کی سپلائی بند کر دی شائع 23 فروری 2026 10:54pm
امریکا ٹرمپ کی امریکی سپریم کورٹ پر پھر کڑی تنقید، نئے ٹیرف اور تجارتی پابندیوں کی دھمکی امریکی صدر کا تمام غیر ملکی درآمدات پر ٹیرف میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ، شرح 15 فیصد تک پہنچ جائے گی شائع 23 فروری 2026 08:46pm
بھارت کی اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت یہ اعلان تہران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے درمیان سامنے آیا ہے شائع 23 فروری 2026 07:51pm
اقوام متحدہ کے سربراہ نے عالمی سطح پر طاقت کے قانون کے بڑھتے رجحان کی مذمت کردی انتونیو گوتریس کا دنیا بھر میں قانون کے بجائے طاقت کے بڑھتے ہوئے غلبے پر اظہارِ افسوس شائع 23 فروری 2026 07:37pm
امریکی سپریم کورٹ فیصلے کے بعد امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کر دیا جائے گا، قانون ساز یورپی یونین ٹرمپ نے گزشتہ اختتام ہفتہ امریکہ میں درآمدات پر عارضی طور پر ڈیوٹی 15 فیصد کر دی شائع 23 فروری 2026 06:09pm
امریکی سپریم کورٹ کے ٹیرف فیصلے کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں، چینی وزارتِ تجارت ٹرمپ 31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے شائع 23 فروری 2026 12:57pm
ایشیا جنوبی کوریا کا روسی سفارتخانے سے ”فتح ہماری ہوگی“ کا بینر ہٹانے کا مطالبہ یہ تقریباً پندرہ میٹر لمبا بینر روسی پرچم کے رنگوں میں تیار کیا گیا تھا اور روسی زبان میں لکھا گیا تھا شائع 23 فروری 2026 12:38pm
میکسیکو میں منشیات مافیا کے سرغنہ کے قتل کے بعد ہنگامے کچھ شہروں میں شہریوں اور سیاحوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی شائع 23 فروری 2026 12:29pm
امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، دفاتر اور سکول بند،سفری نظام درہم برہم براہ کرم طوفان کے دوران شہری اپنے گھروں میں رہیں، میئر ظہران ممدانی شائع 23 فروری 2026 12:27pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں سینئر ماؤسٹ کمانڈر نے ہتھیار ڈال دئیے، باغیوں کے خلاف کارروائی تیز نئی دہلی نے نکسالیت باغیوں کے خلاف بھرپور مہم شروع کی ہے شائع 23 فروری 2026 12:22pm