امریکی ٹیرف کے جوابی اقدامات پر فیصلہ جلد ہی کیا جائے گا، چین چین آنے والے چھٹے دور کے امریکہ اور چین اقتصادی و تجارتی مذاکرات میں کھلے اور صاف گو مشورے دینے کے لیے تیار ہے شائع 24 فروری 2026 11:59pm
ایران چین سے سپرسانک اینٹی شپ میزائل خریدنے کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا میزائل چین کی جانب سے ایران کو منتقل کیے جانے والے جدید ترین فوجی سازوسامان میں شامل ہوں گے شائع 24 فروری 2026 11:18pm
یورپ ماسکو کی یوکرین جنگ روس کیلئے بڑی ناکامی ہے، میکرون فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کی چوتھی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن کی... شائع 24 فروری 2026 02:22pm
مشرق وسطیٰ ایران میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار افراد ہلاک حادثے میں ہیلی کاپٹر کا پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت زمین پر موجود دو پھل فروش جان کی بازی ہار گئے شائع 24 فروری 2026 01:46pm
ساؤتھ ایشیاء جھارکھنڈ میں ایئر ایمبولینس حادثہ، سات افراد جاں بحق حادثے کے مقام چترا ضلع کے ڈپٹی کمشنر کیرتیشری جی نے کہا کہ لاشیں نکال کر پوسٹ مارٹم اور مزید تحقیقات کے لیے بھیج دی گئی ہیں شائع 24 فروری 2026 12:39pm
مشرق وسطیٰ اسرائیل کا مغربی کنارے سے الحاق، برازیل، فرانس، اسپین، ترکیہ سمیت دیگر ممالک کی مذمت بیان پر سعودی عرب، مصر، قطر کے علاوہ عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہان نے بھی دستخط کیے۔ شائع 24 فروری 2026 12:34pm
یورپ روس میں ٹیلی گرام کے بانی پاول دوروف کیخلاف تحقیقات پاول دوروف کے خلاف دہشت گردانہ سرگرمیوں کی معاونت کے الزام میں فوجداری مقدمے کے تحت تحقیقات جاری ہیں شائع 24 فروری 2026 12:28pm
رومانی تعلقات نے میکسیکو کے کارٹیل رہنما کی گرفتاری اور ہلاکت میں اہم کردار ادا کیا اوسیگرا کی ہلاکت کے بعد ملک کے کئی علاقوں میں تشدد پھیل گیا شائع 24 فروری 2026 09:34am