امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے عائد کردہ عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا عدالت نے قرار دیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ہے شائع 20 فروری 2026 11:10pm
ترکیه اور سعودی عرب کے درمیان شمسی توانائی کا بڑا معاہدہ ترکیہ کے وزیر توانائی الپ ارسلان بایراکتار کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ ہمارے توانائی کے شعبے میں اب تک کی سب سے بڑی ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری ہے شائع 20 فروری 2026 09:38pm
امریکا الاسکا کے قریب روسی طیاروں کی سرگرمی، امریکہ نے طیارے بھیج دیے الاسکن ایئر ڈیفنس آئیڈینٹیفکیشن زون میں دو روسی ٹی یو-95، دو ایس یو-35 اور ایک اے-50 طیارہ پرواز کر رہے تھے شائع 20 فروری 2026 02:34pm
امریکا ایلین فائلز منظرِ عام پر آنے کو تیار، ٹرمپ کا یو ایف او ریکارڈ جاری کرنے کا حکم ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے ایلینز سے متعلق گفتگو میں کلاسیفائیڈ معلومات کے افشا سے متعلق غلطی کی شائع 20 فروری 2026 02:28pm
امریکا امریکہ نے اقوام متحدہ کو واجب الادا 4 ارب ڈالر میں سے 160 ملین ڈالر ادا کر دیے امریکہ اقوامِ متحدہ کے بجٹ میں سب سے بڑا حصہ دار ہے شائع 20 فروری 2026 02:17pm
”مجھے یہ شخص پسند ہے“، ٹرمپ نے شہباز شریف کی تعریف کردی صدر ٹرمپ نے خطاب میں اس موقع کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بورڈ آف پیس کا مقصد امن قائم کرنا ہے، جو کہنا آسان لیکن حاصل کرنا مشکل ہے اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 10:49am
یورپ کنگ چارلس کے بھائی اینڈریو کی ایپسٹین کو خفیہ دستاویز بھیجنے کے الزام پر گرفتاری اور رہائی 66 سالہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر سے ٹیمز ویلی پولیس کے تفتیش کاروں نے پورا دن پوچھ گچھ کی شائع 20 فروری 2026 09:10am