کوئی ملک جوہری ایندھن کی افزودگی کے قانونی حق سے محروم نہیں کرسکتا، ایران کا دوٹوک موقف ایران کے ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کو جوہری افزودگی کے حق... شائع 19 فروری 2026 07:40pm
برطانوی پولیس نے شاہ چارلس کے بھائی پرنس اینڈریو کو گرفتار کر لیا، بی بی سی کی رپورٹ سابق شہزادے نے ایپسٹین کیس کے حوالے سے کسی بھی قسم کے غیرقانونی الزامات کی تردید کی ہے شائع 19 فروری 2026 04:58pm
یورپ درجنوں یوکرینی ڈرونز مار گرائے، روس کا دعویٰ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روس اور یوکرین کے نمائندے امریکا کی ثالثی میں جنیوا میں دو روزہ مذاکرات مکمل کر چکے ہیں شائع 19 فروری 2026 02:30pm
یورپ یورپی فائٹر پروگرام تعطل کا شکار، جرمنی کا مزید ایف 35 طیاروں کی خریداری پر غور جرمنی 2022 میں پہلے ہی 35 ایف 35 طیارے خرید چکا ہے شائع 19 فروری 2026 02:26pm
امریکا ٹرمپ کی صدارت میں بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس، غزہ سے متعلق کئی سوالات بدستور حل طلب اس اجلاس میں 45 سے زائد ممالک کے نمائندوں کی شرکت متوقع ہے شائع 19 فروری 2026 02:10pm
ساؤتھ ایشیاء بھارتی اے آئی سمٹ کو بڑا جھٹکا، بل گیٹس دستبردار، تقریب بدانتظامی اور افراتفری کا شکار محض چند روز قبل فاؤنڈیشن نے ان کی عدم شرکت کی افواہوں کو مسترد کردیا تھا شائع 19 فروری 2026 11:03am
ساؤتھ ایشیاء بنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم کا قیمتیں مستحکم رکھنے اور قانون کی بالادستی پر زور رمضان عوام کے لیے مشکلات میں اضافہ کرنے کا وقت نہیں ہے اور ضروری اشیا جیسے چاول، خوردنی تیل، چینی اور دالیں سستی رہیں، طارق الرحمن شائع 19 فروری 2026 09:28am