یوکرین نے روس کے اندر بیلسٹک میزائل تیار کرنے والے مرکز پر حملہ کیا ہے، کیف کا دعویٰ ہماری فوجیوں نے روسی میزائل بنانے والی فیکٹری پر حملہ کیا، یوکرین کا دعویٰ شائع 21 فروری 2026 11:25pm
ٹرمپ نے امریکی عالمی ٹیرف کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا امریکی صدر نے ٹیرف کے خلاف عدالتی فیصلے کو 'غیر معمولی طور پر امریکہ مخالف فیصلہ' قرار دیا شائع 21 فروری 2026 10:10pm
ٹرمپ کے نئے ٹیرف اقدامات: ایشیائی معیشتیں اثرات اور غیر یقینی صورتحال کا جائزہ لینے میں مصروف ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ منگل سے تمام ممالک سے امریکی درآمدات پر ایک نیا 10فیصد محصول عائد کریں گے، جو مختلف قانون کے تحت ابتدائی طور پر 150 دنوں کے لیے لاگو ہوگا شائع 21 فروری 2026 06:04pm
عالمی ٹیرف پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹرمپ برہم، 10 فیصد نئے محصولات کا اعلان عدالت کی اکثریت نے غیر ملکی اثرورسوخ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، امریکی صدر شائع 21 فروری 2026 03:15pm