احتجاج کچلنے پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، ملک میں خونریز فسادات شدت اختیار کر گئے ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ امریکا ہر ممکن اقدام کے لیے پوری طرح تیار ہے شائع 02 جنوری 2026 10:37pm
یمن کی سعودی حمایت یافتہ حکومت کا متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز سعودی عرب پر پرامن کارروائی کے اعلان کے ذریعے بین الاقوامی برادری کو جان بوجھ کر گمراہ کرنے کا الزام شائع 02 جنوری 2026 07:39pm
یورپ سوئٹزرلینڈ: بار میں لگنے والی ہلاکت خیز آگ کے متاثرین کی شناخت کا کٹھن عمل جاری آگ لگنے کی وجہ تاحال غیر واضح ، واقعہ کسی حملے کے بجائے حادثہ معلوم ہوتا ہے ، سوئس حکام شائع 02 جنوری 2026 02:12pm
مشرق وسطیٰ یمنی علیحدگی پسند گروپ کے سربراہ نے سعودی وفد کو عدن میں اترنے سے روک دیا ، سعودی سفیر کا دعویٰ عیدروس الزبیدی نے عدن ایئرپورٹ پر فضائی ٹریفک بند کرنے کے احکامات جاری کیے ، سفیر محمد الجابر کا انکشاف شائع 02 جنوری 2026 01:59pm
ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت کا انتباہ اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر گولیاں چلائیں اور انہیں قتل کیا تو امریکہ ان کی مدد کو پہنچے گا ، صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 02 جنوری 2026 03:40pm
کینیڈا کی ایئر انڈیا کو پائلٹ کے نشے کی حالت میں ڈیوٹی پر آنے کے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت ، ذرائع کینیڈین پولیس کی جانب سے وینکوور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پائلٹ کے ٹیسٹ کیے گئے شائع 02 جنوری 2026 01:43pm
یورپ روس کا پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے کے مبینہ ثبوت امریکہ کے حوالے کرنے کا دعویٰ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات میں اپنے مؤقف پرنظرثانی کرینگے ، روس کا بیان شائع 02 جنوری 2026 12:37pm