یوکرینی ڈرون حملے سے روس کے روستوف آن دون میں صنعتی تنصیبات میں آگ لگ گئی شائع 14 جنوری 2026 01:59pm ڈرونز کو فضا ہی میں مار گرایا گیا، تاہم ان کے ملبے نے رہائشی عمارتوں کو شدید متاثر کیا، ریجن گورنر