ایکس عالمی بندش کے بعد بحال، ہزاروں صارفین متاثر، سروس معمول پر آنے لگی
- بندش کا آغاز مشرقی وقت کے مطابق صبح 9:00 بجے کے قریب ہوا، اور امریکہ میں اس دوران شکایات کی تعداد بڑھ کر 25,000 سے زائد تک پہنچ گئی، تاہم بعد میں صورتحال بہتر ہونے پر یہ تعداد کم ہو کر تقریباً 620 رپورٹس تک آ گئی





















