ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2026 07:01pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 39 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے سے 96.21 ڈالر فی بیرل ہوگئی
جغرافیائی سیاسی خطرات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پیداوار بڑھنے کا اثر زائل اپ ڈیٹ 12 نومبر 2026 10:25pm برینٹ خام تیل کے سودے 65 سینٹ اضافے سے 93.40 ڈالر فی بیرل ہوگئے
ایران سے متعلق ٹرمپ کے محتاط مؤقف کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی اپ ڈیٹ 10 نومبر 2026 05:47pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.17 ڈالر یا 2.34 فیصد کمی کے بعد 90.40 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
ٹرمپ کا ایران پر حملوں سے گریز کا عندیہ، تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 09 نومبر 2026 06:51pm برینٹ خام تیل کی قیمت 1.65 ڈالر یا 1.7 فیصد کمی کے بعد 96.67 ڈالر فی بیرل ہوگئی
برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2020 کے بعد سب سے بڑی ہفتہ وار گراوٹ کا امکان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2026 11:22pm جنوری کے لیے برینٹ کروڈ فیوچر 31 سینٹس یا 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 98.60 ڈالر فی بیرل ہو گئے
ایران جنگ سے متعلق غیر یقینی صورتِ حال کے تناظر میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2026 07:38pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.19 ڈالر (2.3 فیصد) اضافے کے بعد 96.81 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکی انتخابی نتائج کے بعد عالمی منڈی میں تیل مہنگا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2026 01:11pm برینٹ خام تیل کے سودے 76 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے سے 104.36 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
ایران امریکا معاہدے میں عدم پیشرفت، جزیرہ قشم پر امریکی حملے، عالمی منڈی میں تیل مہنگا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2026 07:49pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.36 ڈالر یا 1.3 فیصد اضافے کے بعد 106.13 ڈالر فی بیرل ہو گئی
ایران کی امن مذاکرات پر آمادگی کے اشارے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 6 فیصد گر گئیں اپ ڈیٹ 02 نومبر 2026 09:57pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 6.78 ڈالر (6 فیصد) کمی کے بعد 106.65 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
حوثی حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 30 اکتوبر 2026 09:08am برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 86 سینٹ یا 0.75 فیصد اضافے سے 115.74 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات پر سفارتی کوششوں کی امیدیں غالب، تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2026 09:10pm برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 1.55 ڈالر یا 1.34 فیصد کمی سے 113.77 ڈالر فی بیرل ہوگئی
سعودی آئل ریفائنری پر حملہ، عالمی منڈی میں خام تیل 1 فیصد مہنگا اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2026 12:42pm *برینٹ خام تیل کے سودے 1.59 ڈالر یا 1.4 فیصد اضافے کے بعد 115.47 ڈالر فی بیرل ہوگئے
مذاکرات کی امید اور حوثیوں کے حملے ،خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2026 04:54pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں 45 سینٹ یا 0.39 فیصد اضافہ، قیمت 116.26 ڈالر فی بیرل ہوگئی
سعودی عرب پر حملوں کے باوجود خام تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2026 03:13pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.49 ڈالر یا 1.28 فیصد کمی سے 115.23 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، برینٹ خام تیل کی قیمت پانچ ماہ سے زائد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2026 06:11pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.40 ڈالر یعنی 1.2 فیصد اضافے کے بعد 114.57 ڈالر فی بیرل ہوگئی
حوثی حملوں سے رسد متاثر ہونے کے خدشات، تیل کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2026 09:54pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.42 ڈالر یعنی 2.2 فیصد اضافے کے بعد 111.24 ڈالر فی بیرل ہوگئی
جہازوں اور سعودی تنصیبات پر حملے، برینٹ خام تیل پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2026 06:44pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت بڑھ کر 111.75 ڈالر فی بیرل ہوگئی
آبنائے ہرمز میں جہازرانی اور روسی تیل پر امریکی پابندیوں میں نرمی، عالمی منڈی میں تیل سستا اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2026 09:00pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.72 ڈالر یعنی 1.6 فیصد کمی کے بعد 108.14 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی سپلائی پر توجہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ہفتہ وار اضافے کی جانب گامزن اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2026 07:21pm برینٹ خام تیل کے سودے 36 سینٹ یا 0.34 فیصد اضافے کے ساتھ 106.28 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
امریکا کی پابندیوں میں نرمی کی کوششیں، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 15 اکتوبر 2026 09:03am برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.39 ڈالر یا 1.31 فیصد کمی کے بعد 104.67 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایران کی جانب سے ٹینکروں کو نشانہ بنانے کی نئی حکمتِ عملی، تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 04:48pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 91 سینٹ یا 0.9 فیصد اضافے کے بعد 106.60 ڈالر فی بیرل ہوگئی
تیل کی قیمتوں میں کمی، روسی ڈیزل معاہدے اور سعودی عرب پر حملوں پر سرمایہ کاروں کی نظر اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 04:50pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.02 ڈالر یا 1.89 فیصد کمی کے بعد 104.63 ڈالر فی بیرل ہوگئی
سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، روسی تیل کی فراہمی سے متعلق ٹرمپ کے اعلان کا اثر زائل اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2026 06:27pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.24 ڈالر یا 1.2 فیصد اضافے کے بعد 106.19 ڈالر فی بیرل ہوگئی
خلیج میں بحری جہازوں پر حملوں میں اضافہ، عالمی منڈی میں تیل نرخ 5 فیصد سے زائد بڑھ گئے اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2026 05:00pm برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 5 ڈالر یا 4.99 فیصد اضافے سے 105.20 ڈالر ہوگئی
سپلائی کے خطرات کا جائزہ لینے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 06:44pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 75 سینٹ یا 0.75 فیصد اضافے سے 101.33 ڈالر فی بیرل ہوگئے
مشرقِ وسطیٰ سے سپلائی کے حوالے سے خدشات میں کمی، تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد کمی اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2026 09:46pm برینٹ فیوچرز 1.84 ڈالر یا 1.8 فیصد کمی کے بعد 98.48 ڈالر فی بیرل پر آگئے
یورپ کے ڈیزل ذخائر جاری کرنے پر اتفاق کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 11:01pm برینٹ خام تیل کی قیمت 1.80 ڈالر یا 1.76 فیصد کمی سے 100.50 ڈالر فی بیرل ہوگئی
خلیج سے برآمدات میں بحالی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 11:19am برینٹ خام تیل کے مستقبل کے معاہدوں کی قیمت 1.1 فیصد کمی سے 96.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا اور ایران کے مذاکرات میں تعطل، ایندھن کی قلت سے تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 09:51pm بدھ کو مدت پوری ہونے والا برینٹ نومبر فیوچرز معاہدہ 1.12 ڈالر یا ایک فیصد اضافے سے 103.71 ڈالر فی بیرل ہوگیا
مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی سپلائی پر توجہ مرکوز، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 07:59pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 1.96 ڈالر یا 1.86 فیصد کمی سے 103.32 ڈالر فی بیرل پر آگئے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر