پی پی آئی فریم ورک جون 2026 کے آخر تک تیار کرلیا جائیگا، پی بی ایس شائع 19 جولائ 2025 10:11am پی بی ایس جلد ہی مالی سال 2026 کے لیے مجوزہ قومی حسابات کی بنیاد کی تبدیلی سے قبل چار بڑے سرویز کے لیے فیلڈ ورک کا آغاز کرے گا