بھارت کا دیوالی تہوار یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل شائع 11 دسمبر 2025 01:44pm یونیسکو کے مطابق اس فہرست کا مقصد دنیا میں موجود مختلف ثقافتی روایات کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے