گرین لینڈ، امریکا اور ڈنمارک نے جزیرے میں امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی، جس سے آرکٹک میں اس کی تزویراتی اہمیت مزید مستحکم ہوگئی
انقرہ سعودی عرب اور یمن کے تنازع کے حل کے لیے فعال کوششیں کر رہا ہے، کیونکہ جاری لڑائی سے کسی کو بھی قطعاً فائدہ نہیں ہوگا، اقوام متحدہ میں ترکیہ کے صدر کا خطاب
حوثی باغی یمن کے بحیرۂ احمر کے ساحلی علاقے میں اہم آبنائے باب المندب کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں، جس سے تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اور ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں، یو این ایچ سی آر
ٹرمپ کے مجوزہ اور اقوامِ متحدہ کی توثیق یافتہ غزہ تعمیرِ نو فنڈ میں اربوں ڈالر کے وعدوں کے باوجود کوئی نقد رقم موجود نہیں، جس کے باعث بحالی کے اہم منصوبے تعطل کا شکار ہیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک میں یواین ایس سی کے مباحثے اور عالمی حکمرانی سے متعلق مذاکرات میں شرکت اور پاکستان کے بین الاقوامی امن کے عزم کا اعادہ کریں گے
عالمی تجارت اور جغرافیائی سیاست ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہیں جو بدلتے ہوئے تجارتی قواعد، اسٹریٹجک شراکت داریوں، اور تبدیل ہوتی ہوئی اتحادیوں سے تشکیل پا رہا ہے
اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی نمائندے عاصم افتخار احمد نے افغانستان سے جنم لینے والے سکیورٹی، انسانی اور سماجی و معاشی چیلنجز پر اسلام آباد کے تحفظات کا اظہار کیا