طوفان ڈولفن، بیجنگ اور وسطی چین میں شدید بارشوں کا خطرہ شائع 12 اگست 2026 03:03pm سرکاری میڈیا کے مطابق پیر اور منگل کے دوران وسطی صوبوں ہینان اور ہوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے