ایران میں بگڑتی صورتحال، دفترِ خارجہ کی پاکستانیوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ شائع 10 جنوری 2026 01:03pm ایران میں مقیم پاکستانی بھی انتہائی احتیاط برتیں، چوکس رہیں، طاہر انداربی