بلال بن ثاقب ٹرمپ انتظامیہ تک پاکستان کی بذریعہ کرپٹو رسائی کے اہم سہولت کار بن کر ابھرے ہیں، رپورٹ شائع 31 مارچ 2026 01:53pm رپورٹ میں اسے بپلومیسی کا نام دیا گیا ہے، جس نے امریکی صدر اور پاکستانی قیادت کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا