بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 8 دہشت گرد مارے گئے شائع 27 جون 2026 12:56pm کارروائیوں کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد
بلوچستان آپریشن میں 14 دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید، آئی ایس پی آر شائع 09 جون 2026 09:07pm خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کیا، منصوبہ بند حملے ناکام بنائے، شدید جھڑپ میں ایک جوان شہید ہوگیا
شمالی وزیرستان آپریشن : سیکیورٹی فورسز نے 22 دہشت گرد ہلاک کر دیے شائع 19 مئ 2026 07:21pm شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
آسٹریلیا نے بی ایل اے پر پابندیاں عائد کر دیں شائع 09 مئ 2026 11:28am آسٹریلیا نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کی قیادت پر انسدادِ دہشت گردی مالی پابندیاں عائد کر دی...
سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک شائع 08 مئ 2026 11:46pm علاقے میں موجود کسی بھی مزید خارجی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
افغانستان میں فضائی حملے متناسب اور محتاط منصوبہ بندی پر مبنی تھے، پاکستان شائع 27 فروری 2026 01:45pm فضائی حملوں میں 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوچکے، وزیرِ اطلاعات
بلوچستان کے علاقے ژوب میں سینیٹائزیشن آپریشن، 10 دہشت گرد مارے گئے شائع 26 فروری 2026 08:06pm ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 26، بلوچستان میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر شائع 25 فروری 2026 07:32pm مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ترجمان پاک فوج
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد مارے گئے شائع 23 فروری 2026 08:37pm ہلاک ہونے والے خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
امریکا اور برطانیہ کی بلوچستان حملوں کی مذمت، پاکستان کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 04:16pm امریکا امن و امان کے قیام کے لیے پاکستان کا مضبوط ساتھی ہے، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر
بلوچستان میں دو دن کے آپریشنز کے دوران 133 دہشت گرد ہلاک کردئیے، آئی ایس پی آر شائع 01 فروری 2026 01:53pm ان آپریشنز کو 31 جنوری کو شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے متعدد حملوں کے بعد انجام دیا گیا
بلوچستان،108 دہشت گرد ہلاک، 10 اہلکار شہید شائع 01 فروری 2026 09:37am حکام کے مطابق دہشت گردوں نے گزشتہ 2 روز کے دوران صوبے کے مختلف مقامات پر حملے کیے
باجوڑ آپریشن: آرمی کا میجر شہید، 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 29 دسمبر 2025 07:40pm مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، ترجمان پاک فوج
بلوچستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 26 دسمبر 2025 09:53pm عسکری ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد سرگرمیوں میں ملوث تھے
ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، ایک جوان شہید ، 7 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر شائع 15 دسمبر 2025 06:50pm ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
بلوچستان کے ضلع قلات میں 12 بھارت نواز دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر شائع 07 دسمبر 2025 01:16pm ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ، علاقے میں متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے
خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 18 نومبر 2025 11:22pm ناکام آئی ای ڈی حملے میں ایک اور دہشت گرد ہلاک
ٹی ٹی پی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی شائع 12 نومبر 2025 09:53am حملہ آور نے پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور 27 زخمی ہوئے، وزیر داخلہ
اسلام آباد دھماکے میں 12 افراد جاں بحق ، 36 زخمی اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 10:46pm دھماکا جی 11 علاقے میں ضلعی و سیشن عدالت کی عمارت کے باہر ہوا واقعے کی مختلف پہلوئوں سے تفتیش کی جاری ہے، وزیر داخلہ
کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی کوشش ناکام، دو دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 10 نومبر 2025 10:34pm فوج کے مطابق حملہ آوروں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کو مرکزی دروازے سے ٹکرا کر کالج کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی
خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارت کے حمایت یافتہ 20 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 10 نومبر 2025 07:48pm یہ کارروائیاں پاکستان کی موجودہ انسداد دہشت گردی مہم کا حصہ ہیں، جو وژن "عزم استحکام" کے تحت جاری ہے
غزہ میں فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 03 نومبر 2025 10:22pm آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پیر کے روز کہا ہے کہ غزہ میں امن...
خیبرپختونخوا میں بھارت کے حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 03 نومبر 2025 09:51pm پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کے حمایت یافتہ نیٹ ورک “فتنہ الخوارج” سے تعلق رکھنے والے...
باجوڑ : سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے شائع 30 اکتوبر 2025 03:06pm سکیورٹی اداروں نے تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جو...
کرم میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، فتنتہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر شائع 30 اکتوبر 2025 01:33am فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں انٹیلی جنس معلومات کی...
شمالی وزیرستان اور کرم میں آپریشنز کے دوران 5 فوجی شہید، 25 دہشت گرد ہلاک شائع 26 اکتوبر 2025 06:48pm پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اتوار کو شمالی وزیرستان اور کرم اضلاع میں الگ الگ کارروائیوں...
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ:23 اہلکار شہید، 200 جنگجو ہلاک اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 09:31am گزشتہ شب سرحد پار شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کم از کم 23 اہلکار شہید جبکہ 200 سے زائد افغان طالبان جنگجو...
ڈی آئی خان حملے میں 5 دہشت گرد ہلاک، 6 پولیس اہلکار شہید، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 06:37pm فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ رات ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر حملے کے...
سیکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک کر دیا شائع 05 اکتوبر 2025 10:30am سیکیورٹی فورسز نے ہفتے کے روز پاک۔افغان سرحد کے قریب دو الگ الگ کارروائیوں میں دو اہم دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جن...
بلوچستان میں کارروائیاں: 13 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار، آئی ایس پی آر شائع 01 اکتوبر 2025 08:11pm پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات...