یوکرین نے حملے میں اسٹروم شیڈو میزائل استعمال کیے ہیں، گورنر سیواستوپول شائع 27 مئ 2026 07:14pm ابتدائی معلومات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، میخائل رازوازھایف