پاکستان اور یورپی یونین بینک کا سندھ میں سیلاب زدہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے 100 ملین یورو معاہدہ شائع 29 اپريل 2026 11:16pm اس منصوبے کا مقصد دیہی سندھ میں 2022 کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے گھروں کی دوبارہ تعمیر میں مدد کرنا ہے