سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ : آگ بجھانے کے نظام کو جدید بنانے کے لیے 33.7 ارب روپے مختص شائع 24 فروری 2026 05:27pm خریداری میں 100 فائر ٹرک، 35 واٹر باؤزر، خصوصی اسنارکلز اور 50 آل ٹیرین فائر گاڑیاں شامل ہیں
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی