شپنگ انڈسٹری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کا خاتمہ میری ٹائم اکانومی کیلئے گیم چینجر، وفاقی وزیر بحری امور شائع 13 جون 2026 01:20pm میری ٹائم اور لاجسٹکس شعبوں کو فروغ ملے گا، کاروباری لاگت میں نمایاں کمی متوقع، جنید انور چوہدری