حکومت جیل میں والد کی جان خطرے میں ڈال رہی ہے، عمران خان کے بیٹے کا الزام شائع 29 اکتوبر 2026 08:37pm سلیمان خان کا کہنا ہے کہ اگست سے خاندان کا سابق وزیراعظم سے کوئی رابطہ نہیں، سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا مطالبہ
عمران خان کی صحت بگڑ رہی ہے، عظمیٰ خان نے توہینِ عدالت کیس کی فوری سماعت کیلئے نئی درخواست دائر کردی شائع 27 اگست 2026 04:08pm کورٹ کے حکم پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیا گیا، بانی پی ٹی آئی کی بہن کا مؤقف
عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: اعتراضات دور، پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت درخواست کو کیس نمبر مل گیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2026 05:00pm درخواست میں حکومت پر سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے
عمران خان صحت مند، مگر تنہائی کے باعث اضطراب کا شکار ہیں، بہن شائع 21 اگست 2026 05:36pm بانی پی ٹی آئی نے بارہا ناانصافی کی شکایت کی ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان
پمز میں طبی معائنے کے بعد عمران خان کو اڈیالہ جیل واپس منتقل کردیا گیا، عطا تارڑ اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 01:55pm سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب مناسب سکیورٹی انتظامات کے تحت کیا گیا، وزیر اطلاعات
عمران خان کی ممکنہ منتقلی، شفا اسپتال ہائی الرٹ پر شائع 21 اگست 2026 12:13am یہ پیش رفت سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کو طبی علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کے حکم کے چند روز بعد سامنے آئی ہے
حکومت عمران خان کی صحت سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم میں ترمیم کے لیے رجوع کرے گی، وزیر قانون شائع 18 اگست 2026 11:39pm یہ فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دینے کے بعد سامنے آیا ہے
عمران خان نے طویل وقفے کے بعد بیٹوں سے بات کی ہے، علیمہ خان کی تصدیق شائع 14 فروری 2026 08:55pm ان کا کہنا ہے کہ عمران کے علاج میں جان بوجھ کر تاخیر سے ان کی بینائی پہلے ہی خراب ہو گئی ہے
بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور
اورچ رئیس کی کراچی آمد؛ پاکستان کے پاس 8 سے 10 ہزار ارب ڈالر مالیت کے قدرتی وسائل موجود ہیں، اسحاق ڈار
اورچ رئیس کی کراچی آمد؛ پاکستان کے پاس 8 سے 10 ہزار ارب ڈالر مالیت کے قدرتی وسائل موجود ہیں، اسحاق ڈار
مضبوط امریکی ڈالر اور شرحِ سود میں اضافے کے خدشات، سونا آٹھ ماہ کی بدترین ہفتہ وار گراوٹ کی جانب گامزن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: حصص بازار ہفتے کے اختتام پر مثبت رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 610 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
اورچ رئیس کی کراچی آمد؛ پاکستان کے پاس 8 سے 10 ہزار ارب ڈالر مالیت کے قدرتی وسائل موجود ہیں، اسحاق ڈار
بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو