مرکزی بینک نے پیر کو جاری اپنی ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ میں اگرچہ معیشت کے لیے مثبت امکانات ظاہر کیے، تاہم کم از کم 4 بڑے خطرات کی نشاندہی بھی کی ہے
موجودہ زرمبادلہ کے ذخائر ملک کی درآمدات کے لیے تقریباً تین ماہ کا تحفظ فراہم کرتے ہیں، جو بین الاقوامی معیار سمجھا جاتا ہے، جبکہ فروری 2023 میں ذخائر صرف دو ہفتوں کی درآمدات کے لیے کافی رہ گئے تھے، جمیل احمد