پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 اہم معاہدوں پر دستخط شائع 21 جنوری 2026 11:08am معاہدوں کے تحت اسلامی ترقیاتی بینک ایم-6 سکھر حیدرآباد موٹروے کے لیے 475 ملین ڈالر فراہم کرے گا
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 60 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے 3 اہم معاہدوں پر دستخط شائع 20 جنوری 2026 12:27pm معاہدوں پر اسلامی ترقیاتی بینک کے نائب صدر ڈاکٹر رامی احمد اور حکومتِ پاکستان کے درمیان دستخط کیے گئے
ورلڈ بینک کے صدر کے دورے کیلئے ایجنڈا حتمی مراحل میں شائع 20 جنوری 2026 09:57am عالمی بینک کے صدر اور ان کی ٹیم 2 فروری کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک، اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے ساتھ مشترکہ اجلاس کریں گے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی