ایل این جی کی سپلائی میں رکاوٹ سے صنعت شدید متاثر ہونے کا خدشہ شائع 02 اکتوبر 2026 04:39pm کاروبار کرنے کی بلند لاگت کے باعث صنعتیں پہلے ہی عالمی منڈی میں مشکلات کا شکار ہیں