شمالی وزیرستان سے مزید ایک پولیو کیس سامنے آگیا ، متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی شائع 13 جنوری 2026 05:12pm یہ 2025 میں شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہونے والا پانچواں اور ملک بھر میں پولیو کا 31واں کیس ہے
سوات میں پولیو ٹیم پر حملے میں لیویز اہلکار شہید شائع 14 اکتوبر 2025 03:23pm وزیراعظم شہباز شریف کی حملے کی مذمت