پائنیر سیمنٹ کی جانب سے پنجاب پلانٹ میں 28 میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کی منظوری شائع 15 جون 2026 03:44pm پلانٹ مالی سال 2026-27 کی دوسری سہ ماہی کے دوران مکمل طور پر فعال ہو جائے گا
میپل لیف سیمنٹ نے پائنیر کے 88.28 فیصد حصص خرید لیے، کمپنی کا کنٹرول حاصل شائع 23 فروری 2026 11:22am ایم ایل سی ایف اپنے گروپ کے دیگر ملحقہ اداروں کے ساتھ پہلے ہی18.53 فیصد حصص کی مالک ہے
میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ میں اہم تقرریوں کا اعلان شائع 05 جنوری 2026 01:47pm لسٹڈ کمپنی نے یہ پیشرفت پی ایس ایکس کو ایک نوٹس کے ذریعے شیئر کی
میپل لیف پائنیر سیمنٹ میں اکثریتی حصص 270.5 ملین ڈالر میں حاصل کرے گی شائع 18 دسمبر 2025 02:34pm مجموعی لین دین پائنیر سیمنٹ کے 69.75 فیصد حصص پر مشتمل ہے
میپل لیف کا پایونیر سیمنٹ میں اکثریتی حصص خریدنے کا ارادہ شائع 14 نومبر 2025 10:56am مڈل ایسٹ وژن ہولڈنگز لمیٹڈ اس وقت پایونیر میں 47 فیصد اکثریتی حصص رکھتی ہے
میپل لیف سیمنٹ کی پایونیر کے حصص کی خریداری پرغور شائع 13 نومبر 2025 01:42pm کمپنی نے یہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ کتنے حصص خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے