ماضی میں بڑے ہوائی اڈوں کی آمدنی سے چھوٹے ہوائی اڈوں کو سہارا ملتا رہا، نجکاری کے بعد علاقائی ہوائی اڈوں کی مالی پائیداری اور ضروری فضائی رابطہ برقرار رکھنا اہم چیلنج ہوگا
پاکستان نے ریل کو محض ایسا محکمہ سمجھا جسے سبسڈی دی جائے جبکہ بھارت نے اسے معاشی شہ رگ کے طور پر دیکھا، بھارتی ماڈل ثابت کرتا ہے کہ ریل کو معاشی محور بنانے سے شاندار نتائج ملتے ہیں