پرتھ ٹیسٹ، ایک صدی میں سب سے مختصر ایشز میچ، کرکٹ آسٹریلیا کو بھاری مالی نقصان شائع 23 نومبر 2025 01:55pm دو دن پر مشتمل اس میچ میں مجموعی طور پر 847 گیندیں کھیلی گئیں، یہ ایشز کی تاریخ میں تیسرے سب سے مختصر ٹیسٹ کا اعزاز رکھتا ہے