جنگ کی وجہ سے ملنے والی جبری رخصت کے بعد ایران کی ترکیہ میں فٹنس پر توجہ شائع 19 مئ 2026 12:52pm قلعہ نوئی کی جانب سے ایک جون کی فیفا ڈیڈ لائن تک ورلڈ کپ مہم کے لیے حتمی 26 رکنی اسکواڈ کے اعلان سے قبل ایران 29 مئی کو گیمبیا کے خلاف ایک دوستانہ میچ کھیلے گا