پسنی کے قریب پاکستان نیوی اور اے این ایف کی کارروائی، کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات برآمد شائع 07 اگست 2025 06:49pm پاکستان نیوی نے انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (جے ایم آئی سی...