صائم ایوب اور ابرار احمد کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 11:01pm یہ پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی ون ڈے سیریز کی جیت ہے۔ اس سے قبل 2003 اور 2007 میں پاکستان دو بار 3-2 سے سیریز ہار چکا تھا۔
حالات کے مطابق کھیلے، اچھی اوپننگ کی، کوئنٹن ڈی کاک شائع 07 نومبر 2025 02:26pm شائقین کرکٹ اور بابر اعظم کو سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں,صحافیوں سے گفتگو
دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 10:57pm سیریز ایک، ایک سے برابر ہوگئی، فیصلہ کن میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا
پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی شائع 05 نومبر 2025 11:56am پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔...
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی