اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان نے ایمار کا ورکنگ کیپٹل مینڈیٹ حاصل کرلیا شائع 03 دسمبر 2025 02:53pm شراکت اندرون اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو ورکنگ کیپٹل سے لے کر رہن تک جامع مالیاتی سہولیات فراہم کرے گی