گورنر ایس بی پی نے مالی سال 26 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہنے کی پیش گوئی کر دی
- موجودہ زرمبادلہ کے ذخائر ملک کی درآمدات کے لیے تقریباً تین ماہ کا تحفظ فراہم کرتے ہیں، جو بین الاقوامی معیار سمجھا جاتا ہے، جبکہ فروری 2023 میں ذخائر صرف دو ہفتوں کی درآمدات کے لیے کافی رہ گئے تھے، جمیل احمد

















