ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، 4 افراد جاں بحق، 49 زخمی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 07:16pm کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین کی 14 بوگیاں پٹری سے اتریں، تقریباً ایک ہزار مسافر سوار تھے
ایم ایل ون کی فنانسنگ ریلوے اراضی کمرشلائزیشن سے کی جائے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2026 09:47am ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن پاکستان ریلوے کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے، شہباز شریف
امن و امان کے خدشات کے باوجود ایندھن کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے اقدامات شائع 24 ستمبر 2026 01:27pm تمام متعلقہ فریقین کو پیشگی انتظامات کرنے اور پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کو بلا رکاوٹ یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔
سرکاری اداروں کی اصلاحات: تین دہائیوں کے تجربات سے حاصل ہونے والے اسباق شائع 28 جولائ 2026 03:59pm پاکستان کو کامیاب اصلاحات کا راستہ معلوم ہے، مسئلہ علم یا صلاحیت کا نہیں بلکہ مستقل مزاجی، مؤثر عمل درآمد اور سیاسی عزم کا ہے
وزیر اعظم نے پاکستان ریلوے کی بہتری کے لیے اسٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری دے دی شائع 11 جون 2026 05:11pm شہباز شریف کا فریٹ سروسز کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنانے پر زور
ملک بھر میں ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ شائع 06 اپريل 2026 11:05am وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی بریفنگ
مال بردار اور پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز کیلئے سبسڈی کی ادائیگی شروع شائع 06 اپريل 2026 09:28am سبسڈی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے فراہم کی جا رہی ہے
ریلوے ٹریکس میں فنی نقائص، ایک بڑا سوالیہ نشان شائع 28 مارچ 2026 02:53pm جب ایک اندرونی معائنہ یہ انکشاف کرے کہ مسافر ٹرین کی تقریباً 60 فیصد بوگیاں فعال بریکوں کے بغیر چل رہی تھیں لیکن اس...
عید پر مسافروں کی سہولت کے لیے چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ شائع 15 مارچ 2026 08:14pm پہلی خصوصی ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی
“مالی سال 2025: سرکاری اداروں کے نقصانات 832.8 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گئے شائع 14 فروری 2026 03:31pm ان اداروں کے مجموعی نقصانات کا حجم بڑھ کر 6.563 ٹریلین روپے ہوگیا
وزیراعظم کا نجی شعبے کی مہارت سے ریلوے کو ازسر نو مضبوط بنانے پر زور شائع 16 جنوری 2026 08:42am شہباز شریف نے ریلوے کے عملے کی محنت اور لگن کو سراہا جنہوں نے محدود وسائل کے باوجود نظام کو چلائے رکھا ہے۔
ایم ایل ون منصوبے کا آغاز رواں سال جولائی میں کراچی پورٹ سے ہوگا شائع 13 جنوری 2026 01:45pm کراچی پورٹ ٹرسٹ سے پپری تک 54 کلومیٹر طویل ریلوے سیکشن کو اپ گریڈ کیا جائے گا
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی گورنر سندھ سے ملاقات ، کراچی تا روہڑی ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن پر تبادلہ خیال شائع 11 جنوری 2026 01:32pm وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات ، طویل مدتی تعاون کے لیے 25 سالہ پارٹنرشپ فریم ورک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق
ریلوے منصوبے، وزیراعظم کی بین الاقوامی معیار کے قانونی اور معاشی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت شائع 22 نومبر 2025 01:17pm ریلوے کا نظام کسی بھی ملک کی معیشت اور رابطوں کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پر کام کرتا ہے، شہباز شریف
یو اے ای، پاکستان ریلوے نظام کو اپ گریڈ اور جدید بنانے میں تعاون کرے گا شائع 03 اکتوبر 2025 02:48pm پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے ریل نیٹ ورک کو جدید بنانے اور اپ گریڈیشن کے ذریعے تجارت کو...
اے ڈی بی پاکستان ریلوے کو اپ گریڈ کرنے میں معاونت کرے گا، چین کی مالی معاونت تعطل کا شکار، ذرائع شائع 22 اگست 2025 09:24pm ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی سے روہڑی تک 500 کلومیٹر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کے لیے 2 بلین ڈالر کی فنانسنگ کے لیے بات چیت میں مصروف
پاکستان، چین کا گوادر پورٹ کی ترقی اور آپریشنز میں مشترکہ تعاون کا عزم، ایم ایل ون پر بھی گفتگو شائع 22 اگست 2025 09:31am پاکستان اور چین نے گوادر پورٹ کی ترقی اور اس کے آپریشنز کے لیے مشترکہ تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور قراقرم ہائی...
عوام ایکسپریس لودھراں کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، مسافر جاں بحق، 21 زخمی شائع 17 اگست 2025 11:29am وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اتوار کے روز لودھراں ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے کا نوٹس لیا،...
خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو 343 ارب روپے کا بھاری نقصان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2025 12:46pm خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں (ایس او ایز) نے مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی طور پر 343 ارب روپے...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور