BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے ریل نیٹ ورک کو جدید بنانے اور اپ گریڈیشن کے ذریعے تجارت کو فروغ دینے، رابطے بہتر بنانے اور اس کے نتیجےمیں پائیدار معاشی ترقی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ پیش رفت وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور یو اے ای کے وزیر توانائی و انفرااسٹرکچر سہیل محمد المزروعی کے درمیان ابوظہبی میں عالمی ریل انفرااسٹرکچر کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔

ملاقات میں دونوں ممالک نے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور ریلوے نظام کی جدت پر دوطرفہ تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ بلال کیانی نے یو اے ای کی میزبانی کو سراہتے ہوئے اتحاد ریل منصوبے کو علاقائی رابطوں کے لیے ماڈل قرار دیا۔

دونوں فریقین نے پاکستان کے ریل نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے، تجارتی روابط کو مضبوط بنانے اور پائیدار معاشی ترقی کے لیے تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔

وزراء نے دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا بھی اعادہ کیا اور خطے میں ماحولیاتی ذمہ دار نقل و حمل کے حل کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا۔

یاد رہے ایک روز قبل بلال کیانی نے دبئی میں یو اے ای کے ڈپٹی وزیر کابینہ امور عبد اللہ ناصر لوطہ سے بھی ملاقات کی اور باہمی حکومتی تجربات کے تبادلے پر دستخط شدہ مفاہمت کی یادداشت کے تحت تعاون کو سراہا۔

دونوں جانب سے اب تک ہونے والے تبادلے اور مستقبل کے تعاون کے منصوبوں کا جائزہ بھی لیا گیا۔

Comments

Comments are closed.