2030 تک برآمدات 60 بلین ڈالر تک پہنچائی جائیگی ، نئی نیشنل انڈسٹریل پالیسی کا اعلان شائع 13 نومبر 2025 01:44pm حکومت صنعتی معیشت کی طرف فیصلہ کن قدم اٹھانے کے لیے پرعزم ہے ، ہارون اختر