پاکستان معرکۂ حق کے بعد مزید مضبوط ہو کر ابھرا ہے، وزیرِاعظم شہباز شریف شائع 09 مئ 2026 11:05pm وزیرِاعظم نے کہا کہ ’’معرکۂ حق اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ پاکستانی ایک امن پسند مگر بہادر، باہمت اور باوقار قوم ہیں۔‘‘