برونائی کو میڈ ان پاکستان گاڑیوں کی ترسیل، پاک سوزوکی کا برآمدات کے آغاز کا اعلان شائع 20 ستمبر 2026 11:49am پاک سوزوکی کی یہ اہم کامیابی پاکستان کی اعلیٰ معیار کی گاڑیاں تیار کرنے کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کی عکاسی کرتی ہے