دودھ کی پیداوار اور پیکیجنگ کمپنیوں کو ای مانیٹرنگ سسٹم نصب کرنے کی ہدایت شائع 25 مئ 2026 02:26pm پروڈکشن مانیٹرنگ سسٹم کی سپلائی، انسٹالیشن اور دیکھ بھال صرف ایف بی آر کے منظور شدہ وینڈرز ہی کریں گے۔