پاکستان سنگل ونڈو، آٹو مینوفیکچررز اب درآمدی کوٹہ کیلئے ڈیجیٹلی درخواست دے سکیں گے شائع 24 جولائ 2025 10:54am یہ اقدام کاروبار میں آسانی پیدا کرنے اور ریگولیٹری منظوریوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔