پی پی ایل کی بڑی کامیابی، ورک اوور آپریشن کے بعد کنویں سے پیداوار میں اضافہ شائع 13 مئ 2026 11:59am ٹیسٹنگ کے دوران کنویں سے تقریباً 850 بیرل یومیہ تیل، ایک ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی
پی پی ایل نے دس سالہ تاخیر کے بعد کنویں سے پیداوار کا کامیاب آغاز کر دیا شائع 08 مئ 2026 02:37pm آپریشنل پیرامیٹرز کی بہتری کے بعد اس وقت کنویں سے تقریباً 3.6 ملین مکعب فٹ گیس اور 750 بیرل یومیہ کنڈنسیٹ پیدا ہو رہا ہے
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کرنے کا اعلان شائع 04 مئ 2026 09:31am اس کارروائی میں کسی بھی رکاوٹ سے سختی سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر
ایندھن سے بھرے چار جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گئے شائع 20 مارچ 2026 09:47am خلیج خطے میں جاری کشیدگی نے کئی ممالک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا ہے
تیل بحران، پاکستان کی اقتصادی کمزوریاں عیاں شائع 16 مارچ 2026 12:28pm پاکستان بڑی حد تک مشرق وسطیٰ پر منحصر ہے، کیونکہ وہاں اس کا بڑا تارکین وطن طبقہ ملازمت کرتا ہے اور تقریباً آدھی ہوم ریمیٹینس بھیجتا ہے