وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت نویں او آئی سی خواتین کانفرنس کی تیاریوں سے متعلق اجلاس شائع 07 جنوری 2026 06:54pm کانفرنس کی میزبانی پاکستان کی خواتین کے حقوق کو فروغ دینے کے عزم کی عکاس ہے، نائب وزیراعظم