BR100 Decreased By (-0.6%)
BR30 Decreased By (-0.89%)
KSE100 Decreased By (-0.47%)
KSE30 Decreased By (-0.6%)
BAFL 57.75 Decreased By ▼ -0.14 (-0.24%)
BIPL 23.25 Increased By ▲ 0.05 (0.22%)
BOP 28.40 Decreased By ▼ -0.26 (-0.91%)
CNERGY 13.65 Decreased By ▼ -0.43 (-3.05%)
DFML 15.43 Decreased By ▼ -0.30 (-1.91%)
DGKC 178.79 Decreased By ▼ -3.21 (-1.76%)
FABL 91.86 Decreased By ▼ -0.04 (-0.04%)
FCCL 52.39 Decreased By ▼ -0.22 (-0.42%)
FFL 12.90 Decreased By ▼ -0.09 (-0.69%)
GGL 19.21 Decreased By ▼ -0.35 (-1.79%)
HBL 291.80 Decreased By ▼ -3.10 (-1.05%)
HUBC 193.70 Decreased By ▼ -0.34 (-0.18%)
HUMNL 8.60 Increased By ▲ 0.23 (2.75%)
KEL 5.78 Decreased By ▼ -0.18 (-3.02%)
LOTCHEM 23.81 Decreased By ▼ -0.66 (-2.7%)
MLCF 90.56 Decreased By ▼ -0.47 (-0.52%)
OGDC 306.75 Increased By ▲ 0.54 (0.18%)
PAEL 32.31 Decreased By ▼ -0.41 (-1.25%)
PIBTL 12.90 Decreased By ▼ -0.18 (-1.38%)
PIOC 233.05 Decreased By ▼ -1.51 (-0.64%)
PPL 214.70 Decreased By ▼ -0.82 (-0.38%)
PRL 96.28 Decreased By ▼ -4.53 (-4.49%)
SNGP 90.40 Decreased By ▼ -1.44 (-1.57%)
SSGC 22.50 Decreased By ▼ -0.64 (-2.77%)
TELE 6.70 Decreased By ▼ -0.11 (-1.62%)
TPLP 12.60 Increased By ▲ 0.31 (2.52%)
TRG 51.75 Decreased By ▼ -1.33 (-2.51%)
UNITY 7.78 Increased By ▲ 0.10 (1.3%)
WTL 0.94 Decreased By ▼ -0.01 (-1.05%)
کھیل

بھارتی فاسٹ بولر پرسدھ کرشنا انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

  • دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کرشنا کو میچ کھیلنے کے لیے درکار فٹنس اور باؤلنگ ورک لوڈ حاصل کرنے میں مزید وقت درکار ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ فاسٹ بولر پرسدھ کرشنا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے جاری دورے میں ون ڈے سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔

دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کو میچ کھیلنے کے لیے درکار باؤلنگ ورک لوڈ اور فٹنس حاصل کرنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔

30 سالہ کرشنا فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کی شرط پر بھارت اے اسکواڈ میں شامل ہوں گے، تاکہ نیوزی لینڈ کے خلاف بعد ازاں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے دستیاب رہ سکیں۔

فاسٹ بولر محمد سراج اور آل راؤنڈر نتیش کمار ریڈی بھی ٹیسٹ میچوں سے قبل بھارت اے اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔

نتیش کمار ریڈی یکم نومبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا بھی حصہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز میں مسلسل تین فتوحات کے ساتھ سیریز اپنے نام کرلی ہے۔

Comments

200 حروف