وزیراعظم کی سعودی عرب کی حمایت اور خطے میں امن کیلئے کردار کی تعریف شائع 28 اگست 2026 09:02am شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں سعودی عرب کے سبکدوش ہونے والے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے دوران کیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ریاض پہنچ گئے شائع 01 جولائ 2026 12:37am ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا
پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعلقات مضبوط بنانے پر زور، ریفائنری اپ گریڈیشن پر توجہ مرکوز شائع 07 مئ 2026 07:50pm پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی میں سازگار شرائط فراہم کرنے پر سعودی عرب کا اظہار تشکر
حکومت نے حامد یعقوب کو سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن تعینات کر دیا شائع 05 مارچ 2026 05:01pm حامد یعقوب شیخ سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈویژن کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے
پاکستان کو سعودی تیل کی فراہمی بحیرہ احمر کے ذریعے کرنے کی یقین دہانی شائع 05 مارچ 2026 09:21am یہ بات وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بدھ کو سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے بعد بتائی۔