ایس ای سی پی نے نئے کمشنرز کو اہم قلمدان سونپ دیے شائع 04 فروری 2026 03:51pm چیئرمین ڈاکٹر کبیر سدھو اور نئے کمشنرز کے درمیان اسٹاک مارکیٹ، انشورنس، آئی ٹی اور اینٹی منی لانڈرنگ سمیت اہم شعبوں کی تقسیم مکمل
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار