تھر کوئلے کی ریل کے ذریعے ترسیل کیلئے 10 ارب روپے کی گرانٹ منظور شائع 15 جولائ 2026 09:33am یہ منصوبہ تھر کے وسیع کوئلے کے ذخائر سے مؤثر استفادہ یقینی بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے