سندھ میں ٹریفک کے بعد فوڈ اتھارٹی میں بھی ای چالان متعارف کرانے کا فیصلہ شائع 12 دسمبر 2025 11:42am جدید طرز کا آن لائن رجسٹریشن سسٹم، کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم اور ڈیجیٹل چالاننگ سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے، صوبائی وزیر خوراک